• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد آفریدی پشاور میں سپر لیگ اور انٹرنیشنل کرکٹ میچز کے خواہاں

شارجہ(نمائندہ خصوصی) سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے پشاور میں بھی پی ایس ایل اور انٹرنیشنل میچ کرانے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے گراؤنڈ کا معیار انٹرنیشل معیار کا ہے۔چیئرمین محسن نقوی پاکستان سپر لیگ اور بین الاقوامی کرکٹ میچز پشاور کے اسٹیڈیم کو میچوں کی میزبانی دیں۔واضح رہے کہ چیریٹی میچ میں اسٹیڈیم مکمل فل اور تماشائیوں کا جوش وخروش قابل دید تھا۔
اسپورٹس سے مزید