• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائے خربوزہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ سنگجانی کے علاقے سرائے خربوزہ سے جمعہ کی رات نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے کر پمز ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دی ہے ، نادرا کے ذریعے مقتول کی شناخت کے ساتھ ساتھ موت کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید