• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زبیر الرحمن کو مشائخ کونسل فیڈرل ایریا کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) پاکستان انٹرنیشنل مشائخ کونسل کے مرکزی رہنماؤں اور فیڈرل ایریا کے عہدیداروں نے سجادہ نشین سائیں باگھ سرکار سوہان اسلام آباد سائیں ملک زبیر الرحمن کو پاکستان انٹرنیشنل مشائخ کونسل فیڈرل ایریا کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ سردار محی الدین، پیر آغا جی، سید ذیشان علی نقوی ، سید شہباز حسین شاہ، اظہر حسین قادری، ملک شرجیل لیاقت، جبران عادل نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سائیں ملک زبیر الرحمن کی مشائخ کونسل میں شمولیت سےپاکستان میں کونسل کو مضبوطی ملی ہے اور ہمارے موقف کو تقویت ملی ہے۔
اسلام آباد سے مزید