• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معصوم بچوں کی اربوں کی لاگت سے مفت ہارٹ سرجریز کرچکے، سلمان رفیق

لاہور (جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں وزیر اعلیٰ صحت اقدامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقدہوا ۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود خان نے شرکت کی صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ چیف منسٹرزچلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت اب تک صوبہ بھرمیں الحمداللہ 6400 سے زائد معصوم بچوں کی اربوں روپوں کی لاگت سے بالکل مفت ہارٹ سرجریز کرچکے ہیں۔
لاہور سے مزید