• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیرخزانہ ڈاکٹر مبشر حسن کی اہلیہ ڈاکٹر زینت حسین انتقال کر گئیں

‏لاہور (جنرل رپورٹر)سابق وزیر خزانہ اور پیپلزپارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن کی اہلیہ ، نجی لیبارٹریز کی بانی ڈاکٹر زینت حسین انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج چار بجے سہ پہر 4-کے گلبرگ میں ادا کی جائے گی۔
لاہور سے مزید