• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PHC نےنجی ہسپتالوں کیلئےمینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کی شرائط وضع کرد یں

لاہور (جنر ل رپورٹر ) صحت کی خدمات کی فراہمی اور مختلف شعبوں میں فیصلہ سازی کو بہتر بنانے کے لیے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (ایچ ایم آئی ایس) کے لیے رہنما شرائط وضع کی ہیں، جو پہلے مرحلے میں کیٹیگری ون نجی ہسپتالوں میں متعارف کرائے جائیں گے۔
لاہور سے مزید