• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویب سائٹ گیٹ وے سے دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی مستفید ہوگی، رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی (PSGPC) اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کے مابین پی ایس جی پی سی کی آفیشل ویب سائٹ گیٹ وے کی تیاری کے لیے معاہدے پر دستخط کردئیے۔ اس موقع پر سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ نئی ویب سائٹ گیٹ وے سکھ یاتریوں اور دنیا بھر میں موجود اسٹیک ہولڈرز کو ڈیجیٹل رسائی، شفافیت اور بہتر سہولت فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرنے کا باعث بنے گی پی آئی ٹی بی کی ٹیم کو پابند کیا کہ سات سے دس دنوں تک ویب سائٹ کے آغاز کے لیے ایک روڈ میپ تشکیل دیا جائے ۔
لاہور سے مزید