• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

UHS میں 4 روزہ بین الکلیاتی سیرت النبی ؐتقریری و نعتیہ مقابلے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور میں جمعہ کو جشن عید میلادالنبی ؐ کے سلسلے میں بین الکلیاتی سیرت النبی ؐ تقریری و نعتیہ مقابلوں کا فائنل راؤنڈ منعقد ہوا۔ اس موقع پر میڈیکل، ڈینٹل، نرسنگ اور الائیڈ ہیلتھ اداروں کے 41 فائنلسٹس نے شرکت کی۔ مہمانِ خصوصی وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر احسن وحید راٹھور تھے،فائنل راؤنڈ کے فاتح طلبہ کو نقد انعامات دیے گئے ۔
لاہور سے مزید