• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، بعض نجی اسکولوں نے آج چھٹی کا اعلان کر دیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی ہو رہی ہے۔ بعض نجی اسکولوں نے آج چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے بعض مقامات پر آج موسلا دھار بارش متوقع ہے۔

ڈیفنس، کورنگی روڈ، شارع فیصل، برنس روڈ اور ایم اے جناح روڈ پر بوندا باندی ہوئی۔

اس کے علاوہ قیوم آباد، محمود آباد، منظور کالونی، بلوچ کالونی اور اطراف میں بوندا باندی کی اطلاعات ہیں۔

قومی خبریں سے مزید