• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے شمال مشرقی حصے میں زلزلے کے جھٹکے

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک کے شمال مشرقی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 5 اعشاریہ 5 اور گہرائی 195 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز ہندوکش تھا۔

اس موقع پر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ زلزلے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی۔

قومی خبریں سے مزید