• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے کھیل اور خود کا مذاق بنایا، پاکستانی سفیر فیصل نیاز

دبئی(نمائندہ خصوصی)امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دو ٹوک پیغام میں کہا کہ بھارت نے ایک بار پھر کھیل اور خود کا مذاق بنایا، مئی 2025 میں بھارت 6 طیارے اور 4 رافیلز کھوبیٹھا تھا۔ قائداعظم نے ہندوتوا ذہنیت کو بہت پہلے پہچان لیا تھا، نازی ازم اور فاشزم کی بنیاد پر اسلام سے نفرت آج بھی جاری ہے۔

اسپورٹس سے مزید