• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیچر ……

اس بار پاکستان گیا تو حامد بھائی سے ملاقات ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ انکی بیگم میری طرح ٹیچر ہیں۔

بھابھی نے پوچھا کہ امریکا میں ٹیچر کی جاب کیسے ملتی ہے۔

میں نے بتایا، پہلے یونیورسٹی ڈگری لینا پڑتی ہے۔

پھر ٹیچنگ کورس کیا جاتا ہے۔

اس کے بعد ابتدائی ملازمت کرتے ہیں۔

ایک سال بعد پکا ٹیچنگ لائسنس ملتا ہے۔

پھر میں نے ان سے پوچھا،

آپ نے کیسے پڑھانا شروع کیا۔

بھابھی نے کہا، میں میٹرک کے امتحان میں فیل ہوگئی تھی۔

کوئی اور ملازمت ملی نہیں۔

جس اسکول میں پڑھتی تھی، اسی میں پڑھانے لگی۔

تازہ ترین