• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور انگلش ویمنز کرکٹرز کی شوال ذوالفقار سے تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کولمبو می ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے میچ سے قبل پاکستان ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد کے انتقال پر کچھ دیر کیلئے خاموشی اختیار کی گئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کی پلیئرز نے قومی ترانوں سے قبل خاموشی اختیار کی اور ان سے تعزیت کا اظہار کیا ۔

اسپورٹس سے مزید