• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی پولیس نے خطرناک ڈرائیونگ پر گاڑی ضبط کرلی

فوٹو: اسکرین گریب۔سوشل میڈیا
فوٹو: اسکرین گریب۔سوشل میڈیا

دبئی پولیس نے خطرناک ڈرائیونگ پر گاڑی ضبط کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ 

دبئی سے میڈیا رپورٹ کے مطابق محنت کش ڈلیوری بائیکر کو تنگ کرنے پر گاڑی ضبط کی گئی اور  مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ 

دبئی حکام کے مطابق لاپرواہ کار ڈرائیور نے محنت کش بائیکر کا راستہ روکا، پولیس نے کار ڈرائیور کی ویڈیو جاری کر دی۔ 

رپورٹ کے مطابق پولیس نے لاپرواہ کار ڈرائیور کی شناخت کر کے گاڑی اس کے گھر جا کر ضبط کرلی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید