• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب شاہ: ڈیڑھ سال قبل شادی کرنے والی خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد

فائل فوٹو
فائل فوٹو

نواب شاہ کے علاقے جام صاحب سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی۔ 

اس واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ اہلخانہ کے مطابق خاتون نے خودکشی کی ہے، مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید