• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: لیسکو میں پہلی بار خاتون ایس ڈی او تعینات

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لیسکو کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ڈی او کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

لیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد ڈسٹری بیوشن کمپنی سے انجینئر حمیرا نے لسیکو رپورٹ کیا ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ انجینئر حمیرا کو گلشن راوی سب ڈویژن میں تعینات کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ پہلی خاتون انجینئر ہیں جو آپریشن میں بطور ایس ڈی او کام کریں گی۔

قومی خبریں سے مزید