• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ رائزنگ کرکٹ سری لنکا اے کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دوحامیں ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا اے نے ہانگ کانگ کو سا ت وکٹ سے شکست دے دی۔ پیر کوہانگ کانگ نے 9 وکٹ پر117 رنز بنائے ۔ سر ی لنکا نےتین وکٹ پر120رنز بناکر میچ جیت لیا ۔ پلیئر آف دی میچ تراوین میتھیوز نے21 رنز دے کر تین وکٹ حاصل کئے۔ سری لنکا نے دو میچ کھیلے ہیں ایک جیتا اور ایک ہارا ہے۔
اسپورٹس سے مزید