• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کا آگرہ میں تاج محل کا دورہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے، ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر، نے اپنے بھارت کے دورے کے دوران آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا۔ اُن کے ساتھ 40 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والے 126 رکنی وفد بھی موجود تھا۔ اُن کا یہ دورہ ادھمپور میں ہونے والی ایک ہائی پروفائل ڈیسٹی نیشن شادی سے قبل کیا گیا ہے، جہاں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے ونتارا کا دورہ کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید