• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرغزستان کے صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ویڈیو گریب۔
ویڈیو گریب۔

کرغزستان کے صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ 

اسلام آباد پہنچنے پر معزز مہمان کو گن سلیوٹ پیش کیا۔ صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کرغزستان کے صدر کا استقبال کیا۔ 

اس موقع پر دونوں ملکوں کے پرچم تھامے بچوں نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

وفاقی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام بھی کرغزستان کے صدر کے استقبال کیلئے موجود تھے۔

قومی خبریں سے مزید