• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی گیمز سے پاکستان کےلیے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، ارشد ندیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ مکمل فٹ ہوں، میرا فوکس ڈائمنڈ لیگ، کامن ویلتھ اور ایشین گیمز ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سےبات چیت میں انہوںنے کہا کہ قومی گیمز سے پاکستان کےلیے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اسپورٹس کی صورتحال پہلے سے بہتر ہوگئی ہے، مجھے یقین ہے کہ اس بار ایتھلیٹکس کے ہر ایونٹ میں اچھا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔

اسپورٹس سے مزید