• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن: ہیتھرو ایئر پورٹ پر پیپر اسپرے کرنے پر 1 شخص گرفتار

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پیپر اسپرے کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا ہے کہ مذکورہ شخص نے متعدد افراد پر پیپر اسپرے کیا۔

لندن ایمبولینس سروس کے مطابق اسپرے سے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کو دہشت گردی کے طور پر نہیں دیکھ رہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
برطانیہ و یورپ سے مزید