• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئندہ ماہ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے لیے کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم ، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی۔ریکی ٹیم لاہور میں ہوٹل، روٹ ، قذافی اسٹیڈیم، این سی اے اور ایل سی سی اے گراؤنڈ کا جائزہ لے گی۔ ریکی ٹیم کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام بریفنگ بھی دیں گے۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز شیڈول ہے۔

اسپورٹس سے مزید