• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا ایتھوپیا کے تارکین کیلئے عارضی لیگل اسٹیٹس ختم

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکا نے ایتھوپیا کے تارکینِ وطن کیلئے عارضی لیگل اسٹیٹس ختم کر دیا۔ 

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایتھوپین تارکینِ وطن کا لیگل اسٹیٹس ختم کر رہی ہے۔ 

ادھر واشنگٹن سے سیکریٹری امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ ایتھوپیا اب عارضی لیگل اسٹیٹس کے لیے شرائط پر پورا نہیں اترتا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید