• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل: دونئی ٹیموں کی نیلامی اب 8جنوری کو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 11 کے لئے دونئی ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ 6 جنوری سے بڑھا کر 8 جنوری کر دی گئی ہے۔بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کے پیشِ نظر ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ بڑھائی گئی ہے۔
اسپورٹس سے مزید