• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایکسپریس کی بوگی کا ایکسل لالہ موسی پر ٹوٹ گیا

لالہ موسی اسٹیشن پر اسلام آباد ایکسپریس کی بوگی کا ایک ایکسل ٹوٹ گیا۔

ترجمان ریلوے کے مطابق ڈرائیور نے بروقت بریک لگا کر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچالیا۔

اسلام آباد ایکسپریس لاہور سے اسلام آباد جارہی تھی، حادثہ کے باعث لاہور راولپنڈی ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہے۔

قومی خبریں سے مزید