لاہور میں اقبال ٹاؤن میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 4 منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو منشیات برآمدگی کے لیے لے جارہے تھے کہ ان کے ساتھیوں نے حملہ کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں چاروں ملزمان ہلاک ہوگئے۔