بورےوالا میں ایڈیشنل سیشن جج نے دہرے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
بورے والا سیشن عدالت نے مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت اور 5 لاکھ روپے کا جرمانے کرنے کی سزا سنائی۔
بورےوالا کی سیشن عدالت نے اقدامِ قتل پر 5 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی۔
بورے والا پولیس کے مطابق مجرم نے 3 سال پہلے سوتیلی ماں اور اپنے بھائی کو قتل اور والد کو زخمی کیا تھا۔