• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو غیر ملکی اعلیٰ سطح وفد کی آمد پر اسلام آباد میں عام تعطیل ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید