• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ایف بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے ایف بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں تولیہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

قومی خبریں سے مزید