• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پی ای سی ایچ ایس سے گرفتار ملزم سے 16ہزار امریکی ڈالر برآمد ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملزم بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہا تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید