• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے وکیل کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

اسلام آباد میں ہائیکورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔

اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق تھانہ آئی نائن کی حدود سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے، جو ہائیکورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق شیخ عبدالرؤف کے سر کے پیچھے حصے میں گولی ماری گئی، اس قتل کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید