وطنِ عزیز میں سول مارشل لاء چل رہا ہے: صدر لاہور ہائیکورٹ بار
صدر لاہور ہائی کورٹ بار اسد منظور بٹ کا کہنا ہے کہ وطن عزیز میں سول مارشل لا چل رہا ہے، 26 ویں آئینی ترمیم کے اثرات اب آنا شروع ہوگئے ہیں۔
December 23, 2024 / 01:17 pm
بانیٔ پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
لاہور ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو اے ٹی سی کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔
December 19, 2024 / 10:08 am
سرکاری اسکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کیخلاف درخواستیں مسترد
لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری اسکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد کر دیں۔
December 18, 2024 / 11:48 am
7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا: جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا۔
December 16, 2024 / 11:36 am
رمضان شوگر مل کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف مقدمے کی سماعت ملتوی
اینٹی کرپشن کورٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل کے مقدمے پر سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
December 16, 2024 / 10:43 am
شہباز شریف کے دعوے کیخلاف بانئ پی ٹی آئی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دعوے کے خلاف بانئ پی ٹی آئی کی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
December 16, 2024 / 10:39 am
جناح ہاؤس حملہ کیس: خواتین سمیت 8 پی ٹی آئی کارکنان بے گناہ قرار
جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں جے آئی ٹی نے تفتیش میں خواتین سمیت 8 پی ٹی آئی کارکنوں کو بے گناہ قرار دے دیا۔
December 11, 2024 / 02:26 pm
انٹرنیٹ کی سست رفتار کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری
لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیے۔
December 11, 2024 / 11:14 am
لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کی چھان بین، الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی چھان بین کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف درخواست پر 5 رکنی فل بنچ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
December 07, 2024 / 04:40 pm
حکومت نے بیرسٹر گوہر سے کہا تھا سنگجانی بیٹھ جائیں بانیٔ پی ٹی آئی کو رہا کردیں گے: علیمہ خان
بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا تھا کہ سنگجانی میں بیٹھ جائیں، بانیٔ پی ٹی آئی کو رہا کر دیں گے۔
December 07, 2024 / 11:26 am
تحریک انصاف بڑی سیاسی جماعت ہے، پابندی لگانا حماقت ہوگی، شاہ محمود قریشی
December 06, 2024 / 04:25 pm
امتیاز محمود شیخ کی عبوری ضمانت میں 18 دسمبر تک توسیع
تحریک انصاف لاہورکے صدر امتیاز محمود شیخ کی عبوری ضمانت میں 18 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔
December 06, 2024 / 12:47 pm
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے وارنٹِ گرفتاری جاری
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔
December 05, 2024 / 03:53 pm
پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں پڑھانے کیلئے 70 سال عمر مقرر کرنے کیخلاف درخواست خارج
لاہور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں پڑھانے کے لیے 70 سال عمر کی حد مقرر کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔
December 05, 2024 / 02:45 pm