• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی آج ڈھاکہ پہنچے گی

کراچی (نیوز ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2026 کی یادگارٹرافی کی آج بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ پہنچے گی ۔بنگلہ دیشی اخبار ’دی ڈیلی اسٹار ‘کے مطابق ایئرپورٹ سے اسے ہوٹل ریڈیسن بلو لے جایا جائے گا، جہاں بعد دوپہر اس کی نمائش ہوگی اور بدھ کی رات یہ اپنے اگلے سفر پر روانہ ہوجائے گی۔ یاد رہے کہ چھٹے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی نقاب کشائی 3جنوری کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں کی گئی تھی جس کے بعداسکے سفر کا آغاز ہوا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید