• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد منفی رجحان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن اتار چڑھاؤ کے بعد منفی رجحان دیکھا گیا۔

بازار حصص میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1381 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 82 ہزار 569 پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار 726 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 369 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 951 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید