• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ڈرگ روڈ پر مسافر کوچ اُلٹ گئی، 3 خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

تصویر، اسکرین گریب
تصویر، اسکرین گریب

کراچی میں ڈرگ روڈ پر مسافر کوچ اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حادثے کے بعد سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جسے کچھ دیر بعد بحال کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید