• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے سرکل آفیسر میاں ضیغم خلیل کی نگرانی میں چھاپہ مار کر محکمہ مال کے پٹواری شوکت علی کو 496کنال اراضی کے فراڈ کے مقدمہ میں گرفتار کرلیا یہ مقدمہ بیوہ خاتون نسیم اختر کی درخواست پر 12برس قبل درج ہوا تھا جس کے بعد سال 2008میں پٹواری اس مقدمہ میں اشتہاری قرار دیدیا گیا محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار شدہ محکمہ تعلیم کے کلرک ابرار ورک کو جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا ہے جبکہ گرفتار شدہ محکمہ مال کے پٹواری مہندی حسن اور محکمہ انہار کے پٹوار ی ارشد کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرکے ان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔
تازہ ترین