ڈی آئی خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے آگ لگانے سے پہلے پمپ کے اسٹاف کو رسیوں سے باندھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تعداد 30 سے 40 کے درمیان تھی۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاق ہمارے صوبے کے ساتھ یہ زیادتی کرنا بند کرے، وفاق ہمارے حقوق نہیں دے رہا، آٹا بھی نہیں دیا جارہا۔
مارکیٹ کے راستے بند نہیں تھے، ایمرجنسی ریمپ بھی کھلا تھا: تنویر پاستا
حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں: ریسکیو حکام
انہوں نے بتایا کہ 48 افراد کا پوسٹ مارٹم ہوچکا، 86 لاپتہ ہیں، ملبے کے نیچے سے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔
راجہ نادر پرویز چار مرتبہ فیصل آباد سے اور ایک مرتبہ راولپنڈی سے رکن قومی اسمبلی بنے۔
ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے عالیشان کا کہنا ہے کہ والدہ کینسر اور دوسری بیماریوں سے لڑ رہی تھیں، کامران ٹیسوری کے علاوہ کسی ایم کیو ایم کے رہنما نے مدد نہیں کی۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج دوپہر سے شام تک بارش کی نوید سنادی جبکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بھیکے وال پنڈ میں پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سال کی بچی زخمی ہوئی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، بچی کے کان اور گردن پر زخم آئے ہیں۔
اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری و دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
تحریک انصاف کے رکن محمد اسلم گھمن نے آئین کے آرٹیکل 51 اور 106 میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔
قومی اسمبلی نشے میں دوران ڈرائیونگ قتل خطا پر 10 سال قید اور 5 لاکھ جرمانے کا پیش کردیا گیا۔
پاک کالونی پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک ہوگیا ،جس سے اسلحہ پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
ویڈیو میں خاتون کو پلازا کے اندر راستہ ڈھونڈتے دیکھا جا سکتا ہے، خاتون نے دکانداروں سے سوال کیا کہ سیڑھیاں کس طرف ہیں؟