• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگر ایران ورلڈ کپ فٹبال میں شرکت کرتا ہے تو مجھے پرواہ نہیں، ٹرمپ

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرتا ہے تو پرواہ نہیں، ایران کے ٹورنامنٹ کھیلنے کے بارے میں مجھے واقعی پرواہ نہیں ہے۔ 

واضح رہے کہ ورلڈ کپ فٹبال 11 جون سے 19جولائی کے درمیان امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔ 

ایران نے مسلسل چوتھی بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ ایران کے ورلڈ کپ گروپ میں مصر، نیوزی لینڈ اور بیلجیئم کے خلاف گروپ میچز امریکا میں شیڈول ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید