شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں بند قتل کا حوالاتی عبدالحمید بیمار ہونے کے باعث دم توڑ گیا۔ اس کا تعلق تھانہ بڑا گھر کے علاقے سے تھا جو دو سال قبل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں بند کیا گیا تھا جہاں اسے جگر کے عارضہ کے علاوہ شوگر کا مرض بھی لاحق ہو گیا۔