راولپنڈی گلستان کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ لین دین کے تنازع پر پیش آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان اسلحہ اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں یومِ دفاع و شُہداء کے موقع پر تقریب سے خطاب میں کیا۔
ن لیگ کے ذرائع کے مطابق مریم نواز لندن میں چار روز قیام کریں گی۔
ملاقات میں سندھ کی تقسیم پر پیپلز پارٹی کے موقف پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ کیا گیا۔
چنیوٹ میں جائیداد ہتھیانے کے مبینہ تنازع پر خاتون کے قتل کے بعد اس کے تین بچوں کے قتل کا بھی انکشاف ہوا ہے، پولیس کے مطابق مشتبہ مقام کی کھدائی کے دوران تینوں بچوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں، مقدمےمیں نامزد مقتولہ کا دیور گرفتار، شوہر سمیت مزید 3 ملزمان کی گرفتاری کیلئےچھاپے جاری۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ن لیگ سمجھتی ہے کہ صوبوں پربات کرنا قبل ازوقت ہے۔
سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان کے مطابق میجر جنرل فیصل نصیر کی تقرری کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی۔
ڈاکو شہری سے چابیاں چھین کر اور گارڈ کا اسلحہ لے کر فرار ہوگئے، ایک ڈاکو نے سیکیورٹی گارڈ پر فائر بھی کیا۔
آئی سی یو کے وزٹ کے دوران میں ڈاکٹرز نے وفاقی وزیر صحت کو بتایا یہاں فائر ایکسٹنگوشر نہیں ہیں ۔ بیڈز مینول ہیں اور ان کے پہیے بھی خراب ہیں ، کسی ہنگامی صورتحال میں انہیں باہر نہیں نکالا جا سکتا۔
شہری ہفتہ کے روز بھی اپنے تیار پاسپورٹس وصول کر سکیں گے، چھ ماہ سے زائد عرصے تک وصول نہ کیے گئے پاسپورٹس حکومتی پالیسی کے مطابق تلف کیے جائیں گے۔
اعظم نذیر نے دونوں واقعات کی پیشرفت پر جامع رپورٹ مانگ لی۔
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن سندھو دیش کے جھوٹے الزامات کا سہارا لے رہی ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دے دی ۔
کابینہ میں مصطفیٰ بشیر، راجا ثاقب، میر اکبر خان، عمیر نعیم اور راجا ریاست شامل ہیں، اظہر صادق، وقار نور اور عبد الرحمان آرائیں 8 رکنی کابینہ میں شامل ہیں۔
رہنما پی پی پی نے کہا کہ پارٹی کا فیصلہ ہے جب تک پیش رفت نہیں ہوتی حکومت کا ساتھ نہیں دیں گے، حکومت کو چاہیے مسائل کو حل کریں اور اقدامات کریں۔
چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ای فائلنگ نظام کی کامیابی کےلیے وکلاء کی عملی تجاویز انتہائی اہم ہیں۔