انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ہرارے میں کھیلا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا اور بھارت نے افغانستان کو شکست دی تھی۔
ہیڈنگلے لیڈز میں انگلینڈ کے ہاتھوں اننگز اور 103رنز سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے سنیئر کھلاڑی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔
پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں ہے، جو ٹیم کےلیے اچھا ہے، وہی کھیلے گا۔
شعیب اختر نے کہا کہ اپنے نومولود بچوں کو اس دردناک انداز میں کھونے والے تمام والدین اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ انہیں صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ جمعے سے شروع ہو رہا ہے۔
مچل اسٹارک نے بھارت کے جسپریت بمرا سے پہلی پوزیشن چھین لی
پاکستان کی ویمن کرکٹر ایمن انور نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم لاہور سے دبئی روانہ ہوگئی۔
کپتان بابر اعظم نے بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور اس فیلڈنگ کے ساتھ ساتھ بھرپور بیٹنگ پریکٹس بھی کی۔
پاکستانی باکسر 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشین باکسر ایری آگسٹن کے خلاف لڑیں گے۔
میر حمزہ 27 اگست کو ہیمپشائر کے خلاف گلیمورگن کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔
ریڈ اینڈ وائٹ بال ٹیم کے لیے پی سی بی کو فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے۔
شاہد آفریدی و شاہین آفردی کی جانب سے ننھے آلیار کی سالگرہ کی سوشل میڈیا پر لگائی گئی تصاویر وائرل ہو گئیں۔
جنوبی افریقی باکسر زولانی کو جمعے کے دن ان کے گھر کے باہر گولی ماری گئی: پولیس
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ اسٹیفن فلیمنگ نے بیٹنگ کوچ کے طور پر مائیک ہسی کو شامل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
اپنے بیان میں مہدی مسکانی کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ہمارے ملک پر حملہ اور جارحیت کی گئی۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ہمارے ملک کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔