• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن مثبت رجحان دیکھا گیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 896 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 83 ہزار 49 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار 801 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 82 ہزار 54 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 82 ہزار 153 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید