لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خلیل الرحمٰن خان انتقال کر گئے۔
مرحوم کے اہلخانہ کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ مغرب لاہور میں ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔
ہلاک دہشت گرد فتنہ الخوارج کے سرغنہ نور اسلام کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہم بناتے رہے ہیں، ملک کے حالات پہلے سے بہتر ہیں، مکمل بہتر ہونے میں وقت لگے گا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمود اقبال، محمد ندیم، یونس خان، حسنان، افتخار، عمر اور نائب قاصد محمد اسد شامل ہیں۔
اسلام آباد میں گھروں میں ڈکیتی کرنیوالے گرفتار ڈاکوؤں سے 1 کروڑ روپے سے زائد برآمد ہوگئے۔
سال 2026ء کا پہلا سورج گرہن آج دیکھا جائے گا، جسے رنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر موسم کی آزمودہ اور فولادی ہے۔
چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہو گا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج کے لیے بہنیں جو مطالبہ کر رہی ہیں اسے مان لینا چاہیے۔
بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون اور اس کے 2 بچوں سمیت 4 افراد کو قتل کیا تھا۔
گرفتار ملزمان سے پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔