• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن21اگست سے سندھ کا تین روزہ دورہ کرینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام کے امیر اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن 21اگست سے سندھ کا تین روزہ دورہ کرینگے جہاں وہ 21اگست کو کراچی، 22اگست کو حیدرآباد، نواب شاہ، میرپور خاص کے ذمہ داروں سے سجاول اور 23اگست کو سکھر میں پارٹی عہدیداروں سے خطاب کرینگے ۔
تازہ ترین