• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 300 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 16 ہزار 62 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 114 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 439 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 13 ڈالرز بڑھ کر 4933 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار روپے کم ہوئی تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید