• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران اور روس کی خلیج عمان و شمالی بحرہند میں مشترکہ بحری مشقیں

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

ایران اور روس نے خلیج عمان اور شمالی بحر ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں کیں۔

تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق مشترکہ بحری مشقوں میں ایران اور روس کے بحری جنگی جہازوں نے حصہ لیا۔ 

بحری مشقوں کے ترجمان اور ایرانی بحریہ کے ریئر ایڈمرل حسن نے کہا کہ مشقوں کا مقصد سیکیورٹی کو فروغ دینا اور پائیدار بحری معاملات کو مستحکم کرنا ہے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید