مدینہ منورہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مسجدِ نبویﷺ کا دورہ کیا ہے۔
انہوں نے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی اور سلام پیش کیا۔
اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کیے۔
عالمی نشریاتی ادارہ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے پیٹرول پمپس پر پولیس تعینات کردی
اخبار کا دعویٰ ہے کہ تہران نے روس سے مزید جدید فضائی دفاعی صلاحیتیں بھی مانگی ہیں
ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتِ حال عالمی توانائی منڈی پر براہِ راست اثر انداز ہو رہی ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے متعدد تجاویز پیش کی ہیں، جن میں سخت شرائط شامل ہیں۔
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب میں بولنے والے روبوٹ کے ساتھ انٹری دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں متعدد خواتین نے پہلی بار اپنے تجربات بیان کیے
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایرانی خارگ جزیرے پر زمینی کارروائی یا قبضے کی کوشش کی تو وہ عالمی تجارت کے اہم بحری راستے آبنائے باب المندب کو بند کر سکتا ہے۔
جنگ کے دوران امریکا نے خلیج میں اپنی فوجی موجودگی میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق بس راجبری سے دھاکا جا رہی تھی جس میں تقریباً 50 لوگ سوار تھے۔
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل کے لبنان پر حملوں کے دوران جنگ بندی کی بات چیت کو بھی مسترد کر دیا ہے۔
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک مسافر بس اور ڈمپر ٹرک کے درمیان شدید تصادم کے بعد بس میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 20 مسافر زخمی ہوگئے۔
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں تیزی آ گئی ہے جہاں امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ شکست تسلیم کرے ورنہ اس پر پہلے سے زیادہ سخت حملے کیے جائیں گے۔
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی خبریں سامنے آئی ہیں، تاہم زمینی حقائق اس معاملے کو نہایت پیچیدہ بنا رہے ہیں۔
انٹونی بلنکن نے کہا کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران میں موجودہ حکومت کب تک قائم رہے گی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایران میں ایک اہم کردار ہیں۔