• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر پی ایچ ایف کی ہاکی ٹیم کی ٹریننگ، آئندہ میچز پر خصوصی توجہ کی ہدایت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین وانی نے ہدایت کی ہے کہ ہاکی ٹیم کی ٹریننگ اور آنے والے میچوں پر خصوصی توجہ دی جائے۔

لاہور میں قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے بتایا کہ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کے لیے مصر میں سفیر کو اعتماد میں لیا گیا ہے۔

کوالیفائر راؤنڈ 28 فروری سے مصر میں شروع ہو رہا ہے، کھلاڑیوں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

ان کا کہناتھا کہ ہاکی ٹیم کی ٹریننگ اور آنے والے میچوں پر خصوصی توجہ دی جائے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید