• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل الیون فائنل، شائقین کرکٹ کیلئے ہدایات جاری

فوٹو: پی ایس ایل
فوٹو: پی ایس ایل 

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون فائنل میں شائقین کرکٹ کے لیے ہدایات جاری کردی گئیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ گیٹ نمبر 1 سے 8 تک ٹکٹ والے شائقین فیفا گیٹ اور گلبرگ کالج کا راستہ اختیار کریں۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ گیٹ نمبر 9 سے 16 کے ٹکٹ رکھنے والے فینز لبرٹی گیٹ سے اسٹیڈیم آ سکیں گے۔

پی ایس ایل 11 کا فائنل کل حیدرآباد کنگزمین اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا، شائقین کرکٹ شام سوا 6 بجے تک قذافی اسٹیڈیم پہنچیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید