• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر پارک لاہور میں قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ

نشتر  پارک لاہور میں قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ لگایا گیا، کیمپ میں ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ سمیت 22 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

رمضان المبارک کی وجہ سے کھلاڑیوں نے رات میں پریکٹس کی۔ قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ 24 فروری تک جاری رہے گا۔ 

یاد رہے کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ یکم مارچ سے مصر میں شروع ہوں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید